کیا خوف کے عالم میں ہیں لپٹے ہوئے الفاظ اک ایسی گھٹن ہے کہ زباں ساتھ نہیں ہے اے شام مجھے اپنے ہی سائے میں چھپا لے اب میرے مقدر میں یہاں رات نہیں ہے