ہم کیوں اکھاڑہ خود بنائیں اور کریں ہر انتظام کیسے ممکن ہے یہاں ہر روز پھر دنگل نہ ہو چلتےپھرتے جس جگہ انصاف ہو جاتا ہو قتل کیا ہو ایسے ملک میں ہر شہر گر جنگل نہ ہو