اندر سے ٹوٹ پھوٹ گیا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 سفید پوشی بھرم بن کے رہ گئی قا ئم
شیروانی ملی،دھلنے نا میرا سوٹ گیا

جھیل سب ہی گیا مشکلیں پڑیں جتنی
دکھاؤں کیاکہ اندر سےٹوٹ پھوٹ گیا

Rate it:
Views: 958
04 Dec, 2012
More Political Poetry