کیا پوچھتے ہو برا حال ہے ہمارا کسی کو نہ یہاں خیال ہے ہمارا وہ چہرے کا تبسم دیکھتےہیں انہیں کیاخبر جینا محال ہےہمارا