Add Poetry

کیبل دے انداز نرالے کے

Poet: Akram Saqib By: Akram Saqib, sahiwal

کیبل دے انداز نرالے کے
بوڑھا دیکھ ہو جائے ینگ ہے

دیکھے ناچتی جوانی
ناچے بابے کا انگ انگ ہے

چھوٹا مننا بھی پوچھے ہے
کیوں اس کو کرتی تنگ ہے

کہاں کہاں سے بال کٹا کے
سر کو دیا نیا اک رنگ ہے

دیوانوں کی طرح ناچیں
جیسے سانپ نے مارا ڈنگ ہے
 

Rate it:
Views: 543
07 Jun, 2010
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets