کیسا زندگی میں دور آیا
کبھی نا سوچا تھا وہی موڑ آیا
تھی ضرورت جب تمہاری سب سے زیادہ
اوسی وقت ہم نے خود کو تنہا پایا
عجیب کھیل کھلتی رہی تقدیر ہم سے
ہمیشہ تقدیر کے ہاتھوں خود کو مجبور پایا
نا کیا شکوا کسی سے ہم نے
اور نا ہی کسی کو اپنا درد بتایا
ہنس کے سہتے رہی ظلم زمانے کے
مگر کبھی کسی کو اپنا غم نا بتایا