پہلے نہ آیا دل میں یہ جانے خیال کیوں ہے اتنا مختلف ماضی سے حال کیوں شامل رہے جو ساتھ میرے الله کی مدد پہلا سا میں پھر نہ دکھاؤں کمال کیوں