ورثہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ناکام سیاست ہے نہ ناکام ریاست
ناپید صداقت ہے تو معدوم شرافت

باقی ہے اگر ملک تو سب کچھ صحیح ہے
ورثہ ہو وہ مغرب کا کہ جمہوری حماقت

Rate it:
Views: 462
21 May, 2011
More Political Poetry