عقل مندو ذرا اک بار یہ سوچو تو سہی کون لڑتا ہے کسی اور کی خاطر جنگیں کی ہم نے پہل کیا لڑنے میں دشمن سے کیوں تھوپی گئیں ہمپر ہی متواتر جنگیں