مرے جاتے ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دوست میرے مرے ہمدم کیوں نہ سوچا تم نے
نام الله کا سنتے ہی کچھ لوگ پرے جاتے ہیں

حد سے زیا دہ ہی بڑھ گئی فرقہ بندی ہم میں
شوق میں مختلف ہو نے کے مرے جاتے ہیں

Rate it:
Views: 490
18 Jun, 2012
More Political Poetry