کیوں دسمبر کو بدنام کرتے ہو۔

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

کیوں دسمبر کو تم بدنام کیا کرتے ہو
کیوں اس کو تم الزام دیا کرتے ہو

جن کو جانا ہو چھوڑ کر وہ چلےہی جاتے ہیں
آنکھ میں آنسوں تو کسی ماہ بھی بھر آتے ہیں

تمھیں خوف ہے ماہ دسمبر سے ہی کیوں
اب تو ہر ماہ ہی وہ ہم پر ستم ڈھاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 664
14 Oct, 2015
More Life Poetry