ہیں جرات اظہار سےمحروم رکھتے ہوئے علم اب سچ لکھنے سےکتراتا ہےیہ قلم بھی بےچارہ جسم وجاں کی فکر میں ہم اکثر رہتے ہیں غلطاں قبر میں کیڑوں کی غذا ہے،سب یہ گوشت ہمارا