ناریل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘ناریل بنا ہؤا تھا یہ ملک بندر کےہاتھ کا‘
کسی راجہ کا ذکر ہوگا نہ اس کی رانی کا

زمام کار اب اس کےہاتھ سونپی جائےگی
واقعی جو حقدار ہوگا یہاں پر حکمرانی کا
 

Rate it:
Views: 487
16 Mar, 2018
More Political Poetry