بحیرہ عرب سےافغانستان پر کروز داغےگئے اب تازہ حملےمیزائلوں کےہو رہے ہیں شام پر دہشت گردی کا شکاردنیا میں اکثر ہیں مسلمان بدنام بھی عالم میں جو دہشت گردی کے نام پر