شریفین کی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پاک سعودی تعلقات ہمیشہ سے خوش گوار رہے
گرچہ اس حوالہ سےکچھ لوگوں کوبدگمانی رہی

حرمین کا تحفظ بھی یقینی بنا لیا نہ جاتا آخرکیوں
یہاں پرگزشتہ چند سال شریفین کی حکرانی رہی
 

Rate it:
Views: 407
08 Apr, 2017
More Political Poetry