طیش، نفرت، وفا کی گرمی ہے سینہ سینہ بلا کی گرمی ہے کیا سبھی دل سلگ اٹھے ہیں آج آج تو انتہا کی گرمی ہے