گزرے ھوئے لمحات ھمیں یاد آتے ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWگزرے ھوئے لمحات ھمیں یاد آتے ھے
ھم بیتی ھوئی باتوں پر اب ھنستے ھے
جیسے اپنی سادگی پر دیکھکر ٹوٹے خواب کو
بہت روتے تھے کبھی ہنستے تھے
مگر اب تک نہیں کوئی کہ جو ھم کو سمجھے
زندگئ کے راستوں پر چلتے چلتے تھک گئے ھم
More Life Poetry






