جسکی جوتی ہو سر بھی اسی کا ہو یہ پرانا سبق ہم کو پڑھایا جا رہا ہے ہماری پرانی نفسیات سمجھ کر ہم کو اپنے ہاتھوں گز ند پہنچا یا جا رہا ہے