نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ذمہ دار وہ کہلائیں گےجبتک کہ خود ہی
شکوک وشبہات ذہنوں سے دور نہ کریں

پہلے سے بہت زیادہ رہیں،چاہئے،محتاط
لیڈر، لگائی سرخ لکیر ہرگز عبور نہ کریں

Rate it:
Views: 392
14 May, 2015
More Political Poetry