جملہ یہی زبان زد خاص و عام ہے ہو جائیگا درست سب خیال خام ہے بگاڑ کی ہمارے ہو ممکن یہی وجہ گفتار کا غازی یہا ں پیش امام ہے