گلوکار
Poet: Zamin Jafari By: Zamin Jafari, Torontoاک گلوکار نے ہمسائے کے کتے پہ کہا
بھونکتا ہے میرے گانے پہ یہ عادت کیا ہے
بولا ہمسایہ کبھی یہ نہیں سوچا تم نے
پہل کرنے کی بھلا تم کو ضرورت کیا ہے
More Funny Poetry
اک گلوکار نے ہمسائے کے کتے پہ کہا
بھونکتا ہے میرے گانے پہ یہ عادت کیا ہے
بولا ہمسایہ کبھی یہ نہیں سوچا تم نے
پہل کرنے کی بھلا تم کو ضرورت کیا ہے