گماں مجھے ہوتا

Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala

 گماں مجھے ہوتا خاموشیوں کا تیری جاناں
چُپ تیری سے ہی رشتہ کوئی بنا لیتی میں بھی

بُھولا کر اک لمحہ تجھے پھر یاد کرنا حسن
اس طرح بھول جانا ہی عادت بنا لیتی میں بھی

Rate it:
Views: 737
28 Oct, 2010
More Sad Poetry