کسی سے ہاتھ کسی سے نظر ملاتے ہوئے میں بجھ رہی ہوں رواداریاں نبھاتے ہوئے عجیب خوف ہے اندر کی خاموشی کا مجھے کہ راستوں سے گزرتی ہوں گنگناتے ہوئے