گھر کی تلاش

Poetعبدالرحمان شکیل Submitted byعبدالرحمان شکیل
Text size

کیسے لوگ دل لگا لیتے ہیں دنیا میں؟
کیسے لوگ چین پا لیتے ہیں دنیا میں؟

ویسے تو انسان بس ہوتا ہے مطمئن اپنے گھر میں ہی
یہ تمہارا گھر نہیں، تم کیسے مطمئن ہو اس دنیا میں؟

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied