ہر شاخ پہ پھول نہیں کھلتا

Poet: M. Habibulla Rajput By: Prof. Dr. M. Habibullah Rajput, Karachi

ہر شاخ پہ پھول نہیں کھلتا
ہر شخص کو پیار نہیں ملتا

جو روح کو گھائل کرتا ہے
وہ زخم کبھی نہیں سلتا

جو رب کا ہاتھ پکڑ پائے
پھر کبھی گرا نہیں ملتا

جو کفر کے رستے جا پڑے
وہ پتھر ہے نہیں ہلتا

کیا ہاتھ ملائیں ان سے حبیب
جب دل سے دل نہیں ملتا

Rate it:
Views: 752
30 Jul, 2010
More Life Poetry