ہر ماہ لُٹ رہی ہے غریبوں کی آبرو

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

ہر ماہ لُٹ رہی ہے غریبوں کی آبرو
چڑھنے لگا ہلالِ قضا دام چڑھ گئے

اے وقت مجھ کو غیرتِ انساں کی بھیک دے
روٹی میں بک گئی ہے رِدا، دام چڑھ گئے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied