قبل ازیں جنگ میں مدد دیتے تھے ہمیں روائتی ہتھیار خودکش بمبار وجوہری اسلحہ ہیں غیر روائتی ہتھیار بہ اعتبار آبادی ورقبہ کئی گنا بڑا ہےبھارت ہم سے ہر وقت پاکستان جس کےمقابل ہر طرح رہتا ہے تیار