بات ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ریاستیں بھی مرتکب ہیں غیر ریاستی عناصر ہی نہیں
بات ہو تو ہرقسم کی دہشت گردی پہ بات ہونی چاہئے

ریاستی جبرو تشدد وعسکریت پسندی میں قرق ہےکیا
جب یہ نکتہ زیر بحث آئےدونوں پہ بات ہونی چاہئے
 

Rate it:
Views: 572
13 Mar, 2019
More Political Poetry