ہم تو ہر کسی سے ملتے ہیں مسکرا کر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم تو ہرکسی سےملتےہیں مسکرا کر
لوگ ملتےہیں آستینوں میں خنجرچھپا کر
ان لوگوں کو کیا ملتا ہےکسی کادل دکھاکر
اس کا سبب پوچھوں گا پڑوسن سےجاکر
More Life Poetry






