ہم خود بھی تو جانتے نہیں تجھ کو
Poet: Rabia Eman By: Rabia Eman, karachiکیسے تیرا تذکرہ کر دیں اوروں سے ہم
ہم خود بھی تو جانتے نہیں تجھ کو
یہ اور بات ہے راہ رسم ہے تم سے ایمان
یہ بات بھی سچ ہے پہچانتے نہیں تجھ کو
More Sad Poetry
کیسے تیرا تذکرہ کر دیں اوروں سے ہم
ہم خود بھی تو جانتے نہیں تجھ کو
یہ اور بات ہے راہ رسم ہے تم سے ایمان
یہ بات بھی سچ ہے پہچانتے نہیں تجھ کو