ہم سے کسی کی مرغی چھپ نہیں سکتی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم اس طرح دال سے چھٹکارہ پاتےہیں
ہر روز کسی کی ایک مرغی چراتےہیں
مرغے نے بڑے جدید کیمرےلگوائے
مگرہم کب اپنےکام سے باز آتےہیں
ہم سےکسی کی مرغی چھپ نہیں سکتی
اسی لیےمقدر کےسکندر کہلاتے ہیں
سوچتا ہوں اس پیشےکو خیربادکہہ کر
چلیےاس کےبعد کسی کادل چراتےہیں
More Funny Poetry






