دانشوری اب اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی طالبان علم خود کو کہلاتے ہیں ، کم لوگ تلخیوں سے ہم حقیقت کی مگر آگاہ بھی ہیں فروخت مستقبل ہی اپنا کر چکے ، ہم لوگ