پیٹ سے پیر

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

لینے کیا آیا تھا,کابل میں کیوں بیٹھ رہا
گرتی ہوئی ساکھ کو اپنی نہ سنبھالا اسنے

ایسی کیا جلدی تھی امریکہ بہادر جانے
پیٹ سے پیر کیوں اپنا نکالا اس نے

Rate it:
Views: 502
26 Sep, 2011
More Political Poetry