ہم نے اپنے خواب بھی کھو دیے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

منزلوں کی چاہ میں
راستے بھی کھو دیے

جو تھے نہیں اپنے
دل بھی ُانہی کو دے دیے

تنہا ہوئے تو احساس ہواکہ
ہم نے مرنے کے راہ بھی کھو دیے

کیوں دیکھائے ُاس نے ایسے خواب لکی
کہ ہم نے اپنے خواب بھی کھو دیے

Rate it:
Views: 730
27 Mar, 2012
More Life Poetry