Add Poetry

ہم نے پلکوں پہ سجا رکھا تھا کچھ لوگوں کو

Poet: حنظلہ خان حنظلہ By: حنظلہ خان حنظلہ , Karachi

ہم نے پلکوں پہ سجا رکھا تھا کچھ لوگوں
نظرِ دنیا سے چھپا رکھا تھا کچھ لوگوں کو

چلنا دشوار ہے راہ کٹھن میں اب میرا
میں نے یہ راز بتا رکھا تھا کچھ لوگوں کو

ہر سو دیکھیں تو تیرا عکس نظر آتا ہے
ہم نے خدا ہی بنا رکھا تھا کچھ لوگوں کو

حنظلہ ہاتھ ملاتا ہے کیوں ہر شخص سے تو؟
تم نے تو دوست کہا رکھا تھا کچھ لوگوں کو

Rate it:
Views: 160
23 Jun, 2023
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets