ہم مسلماں ہیں دعوہ عشق رسول(ص)ہے
ہم ثنا خواں ہیں نہیں جو زیست فزول ہے
مساوات و انصاف درس ہے آپ (ص) کا
ہم پیرواں نہیں ہیں جو چلے وہ مقبول ہے
حلال و حرام میں تمیز نہیں ہوس پالے ہم
ہم ویراں کیوں ہیں ہماری عادت استحصال ہے
اخوت کے گفتار ہم محبت کے پیروکار ہم
ہم گلستاں ہیں کرنی اپنی تکمیل ہے
یارب ہمیں عاشق صادق بنا جو تابناک رہے
ہم چراغ فروزاں ہیں ہمارا راہبر رسول(ص)ہے