ہم ہیں کیا؟
قوم مسلمیں
قوم ظالمین
قوم مظلومین
یا قوم مجرمین
سوچو اے منتظمین
سوچو اے مسلمین
سالوں سال سے ہم مغلوبین
ہمارے سروں پر ملعونین
کرتے ہیں ہم صبح و شام بین
ووٹ پھر بھی ہیں مجرمین
روتے ہیں ہم فلسطین کو
سپورٹ ہیں انگریزوں کو
ڈالر ہماری کمزوری ہے
باقی سب ڈرامہ بازی ہے
عمراں آئے یا نہ آئے
اپنی کوشش جاری ہے
پرکی تم اپنے کام سے کام رکھو
ورنہ تمہاری شامت ضروری ہے