عمر بسر کرچکےیوں ہی بےمقصد ہم روتےگاتے مگر پس منظر میں جو جاری رہا وہ ساز نہیں بدلا اسی سےراز ونیاز کرتے رہے تنہائی میں اکثر ہم ہم نےبدل کررکھ دیا سب کچھ مگر ہمراز نہیں بدلا