نگل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب حقائق ہیں خواب دیکھنےوالوں کےسامنے
جو منہ چھپانےکو پتلی گلی سےنکل جاتےہیں

کامیاب ہوسکےکیسےاصلاح کی کوشش کوئی
‘ آنکھوں دیکھی مکھی ‘ اب لوگ نگل جاتے ہیں

 

Rate it:
Views: 546
08 Nov, 2018
More Political Poetry