ہمیں کوئی بات سمجھانی نہیں آتی
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiہمیں کوئی بات سمجھانی نہیں آتی
پیار کی بات انہیں بتانی نہیں آتی
سمجھ نہیں آتیں انہیں ہماری باتیں
ہماری باتوں میں روانی نہیں آتی
بھول چکے ہیں وہ ہمارے پیار کو
انہیں کوئی یاد پرانی نہیں آتی
ہر شب گزرتی ہے تنہایوں میں
اب کوئی رات سہانی نہیں اتی
چلے گئے ہیں وہ ہمیں چھوڑ کر
اب کسی بات پر حیرانی نہیں آتی
اچھا ہوتا اگر ہم انہیں بھلا دیتے
شاید ان کی یاد ہمیں بھلانی نہیں آتی
More Friendship Poetry






