ہمیں کیوں ڈراتےہو۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہمیں کیوں ڈراتے ہو موت کے نام سے
جب موت آئےگی سو جاہیں گےآرام سے
غموں سے اپنی پرانی یاری ہےدوستو
اب کیا گھبرانا ہےگردش ایام سے
More Life Poetry
ہمیں کیوں ڈراتے ہو موت کے نام سے
جب موت آئےگی سو جاہیں گےآرام سے
غموں سے اپنی پرانی یاری ہےدوستو
اب کیا گھبرانا ہےگردش ایام سے