ہنسی کے پردے میں۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہنسی کے پردے میں غم چھپانا پڑتا ہے
جو بیوفا ہو اسےبھول جانا پڑتا ہے

جب زندگی کے اندھیرے بڑنےلگیں
پھر پرانی یادوں کا دیپ جلاناپڑتا ہے

Rate it:
Views: 467
12 Feb, 2016
More Sad Poetry