ہوتا ہے چمن مے سوز بینا پیدا نیا
Poet: By: syed hammad raza naqvi, Faisalabadجگر پر میرے اک دھات چلتی ہے
بدل کر کایا کئی ہاتھ چلتی ہے
مصیبت یہ فقیروں پہ کچھ کم نہ سمجھو
دن گزر بھی جائے تو مشکل رات چلتی ہے
ہوتا ہے چمن مے سوز بیناں پیدا نیا
جب شگاف دل مے آرزو کی بات چلتی ہے
کھنگالا ہے ہم نے محبت کا اصل دفتر
کہیں پرکام ہے پیشہ کہیں پر ذات چلتی ہے
تاثیر پا لی ہے اسیروں نے آسماں کی
دیر تک آج کل ستاروں سے ملاقات چلتی ہے
More Sad Poetry






