سلامتی قوم کی لےآئی ہے ہمیں ایسے موڑ پر ہرملک دشمن کو منظر سےغائب ہونا پڑے گا باہمی منافرت نےملک میں وہ گل کھلائے ہیں من حیث القوم عصبیت سے تائب ہونا پڑے گا