جبر کو تنقید کے ہم سہتے رہیں گے ہوگا وہی کچھ جو ہم کہتے رہیں گے دریا کےمخالف ہی تیریں گے جاندار مردار سب بہاؤ میں بہتے رہیں گے