وہ مجھے یاد بھی کرتا ہے تو کب کرتا ہے سانس جب ٹو ٹنے لگتی ہے تو تب کرتا ہے اجنبی تھے جب علی اتنا فاصلہ تو نہ تھا نظرانداز وہ جس طرح سے اب کرتا ہے