بے خبر سی تھی ز ندگی میری بے خبر سے ر ا ستے میرے ہو ئے جب تنہا تو یہ محسو س ہو ا وقت کتنی تیزی سے گزر گیا اب نہ لو ٹ کے آئے گا وہ پچھلا پل نہ لوٹ کے آ ئے گے وہ گئے لمحے سو چا نہ تھا کبھی یہ میں نے وہ لمحے اور وہ پل یو یا د بن جا ئے گے میرے