یاد پھر درد پرانے آئے

Poet: عرشیہ ہاشمی By: arshiya hashmi, islam abad

یاد پھر درد پرانے آئے
جو تھے برسائے تیرے لفظوں نے
تیر وہ گھاؤ نیا لے آئے
ہائے
کیا ریت ہے اس دل کی بھی
درد نیا زخم پرانے لائے

Rate it:
Views: 602
28 Oct, 2014
More Sad Poetry