ظالم کا عہد ظلم ختم ہوگا با لیقیں جلاد کا وہ ہاتھ قلم ہوگا با لیقیں عزت و آ برو کا نشا ں بن کے ایک دن اونچا جہا ں میں حق کا علم ہوگا بالیقیں