اب تک نہ بھلا پایا ان دونوں ہی چیزوں کو میں اخبارکی اک تحریرمنہ بولتی وہ تصویر بھلانا انہیں مشکل ہے ہیں اہم یہ دونوں ہی دن انمیں قیامت کا ہے،اک دوسرا یوم تکبیر